خریداروں سے گزارش
کاغذ کی گرانی اور دیگر ناگزیر اسباب سے کتابوں کی قیمتیں بدلتی رہتی ہیں آرڈر کی تعمیل موجودہ قیمت کے مطابق ہوگی ۔
پانچ کلوگرام کے پیکٹ بذریعہ ڈاک رجسٹر بھیجے جاتے ہیں اور اس سے زیادہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ ۔
مرسلہ پارسل سے متعلق اگر کوئی شکایت ہویا کوئی کتاب خراب حالت میں چلی جائے یا بل میں کسی قسم کی غلطی رہ جائے تو بل کے حوالے سے مطلع فرمائیں ان شاء اللہ بل درست کی جائے گی ۔
آرڈر کے وقت جو کتابیں اسٹاک میں موجودہوں گی وہی روانہ کی جائے گی ۔
ڈاک ؍ٹرانسپورٹ پیکنگ اور ترسیل کے مصارف بذمہ خریدار ہوں گے ۔
فروخت شدہ کتابیں اگر کاؤنٹر سے براہ راست خریداری کی ہے تو تین دن کے اندر کتاب واپس کی جاسکتی ہے،لیکن یادرہے کہ کتاب کے بدلہ میں کوئی دوسری کتاب ہی دی جائے گی ،رقم واپس نہیں ہوگی ۔
اگر کتابیں ڈاک ؍ٹرانسپورٹ کے ذریعہ موصول ہوئی ہیں تو ملنے کے بعد اگر کوئی کتاب خراب حالت میں ملی ہو تو فوراًاطلاع کریں تاکہ اس کے بدلہ میں دوسری کتاب دی جاسکے ،البتہ مصارف ترسیل کی ادائیگی خریدار کے ذمہ واجب ہوگی ۔
تاجرانہ نرخ بذریعہ فون یا ای میل کے ذریعہ معلوم کریں۔
پیشگی ادائیگی یا موصول شدہ کتابوں کی ادائیگی کے لئے چیک/ڈرافٹ ،کیش بہ نام